ڈاکٹر طاہر القادری نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کا کیس فوجی عدالت میں بجھوانے کا مطالبہ کردیا، کیا حکمران ایک اور ”دھر نہ “چاہتے ہیں ؟ فوجی عدالت کے انصاف پر یقین ہے ،یہ کیسا نظام ہے جس میں طاقت ور گناہ کرنے پر حج کر لیتا ہے اور قتل کر کے جج کر لیتا ہے‘حکمران خود دہشت گردوں کی سر پرستی کر رہے ہیں ‘(ن) لیگ پنجاب میں سیاسی ‘معاشی ‘قانونی ‘نظر یاتی دہشت گردی کر رہی ہے اور دہشت گردوں کے پودوں کو پروان چڑھا رہے ہیں ‘افواج پاکستان کو ایسے دہشت گردوں کے خلاف بھی آپر یشن کر نا ہوگا ورنہ دہشت گردی کا مکمل خاتمہ اور امن کا قیام ممکن نہیں ہوسکے گا ‘ نیشنل ایکشن پلان میں (ن) لیگی حکومت سب سے بڑی رکاوٹ ہے ‘امن کے قیام کیلئے پنجاب کے قاتل حکمرانوں کے خلاف بھی آپر یشن کر نا ہوگا ‘پاکستان پہلے کی طرح مسائل کی دلدل میں پھنسا ہوا ہے، کرپشن اور دہشت گردی ملک کو کھائے جارہی ہے‘ میرے جسم میں جب تک خون کا ایک قطرہ بھی موجود ہے سانحہ ماڈ ل ٹاؤن کے قاتلوں سے بدلہ لوں گا‘جوانوں کو ہمیشہ پر امن رہنے کی تعلیم دی ورنہ سانحہ کے قاتلوں کے اب تک ٹکڑے ہو چکے ہوتے ‘قومی طلبہ کانفرنس سے خطاب
اتوار 3 جنوری 2016 19:34
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔3جنوری۔2016ء) عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ کیا حکمران ایک اور ”دھر نہ “چاہتے ہیں ؟ سانحہ ماڈل ٹاؤن کا کیس فوجی عدالت میں بجھوایا جائے ‘فوجی عدالت کے انصاف پر یقین ہے ،یہ کیسا نظام ہے جس میں طاقت ور گناہ کرنے پر حج کر لیتا ہے اور قتل کر کے جج کر لیتا ہے‘حکمران خود دہشت گردوں کی سر پرستی کر رہے ہیں ‘(ن) لیگ پنجاب میں سیاسی ‘معاشی ‘قانونی ‘نظر یاتی دہشت گردی کر رہی ہے اور دہشت گردوں کے پودوں کو پروان چڑھا رہے ہیں ‘افواج پاکستان کو ایسے دہشت گردوں کے خلاف بھی آپر یشن کر نا ہوگا ورنہ دہشت گردی کا مکمل خاتمہ اور امن کا قیام ممکن نہیں ہوسکے گا ‘ نیشنل ایکشن پلان میں (ن) لیگی حکومت سب سے بڑی رکاوٹ ہے ‘امن کے قیام کیلئے پنجاب کے قاتل حکمرانوں کے خلاف بھی آپر یشن کر نا ہوگا ‘پاکستان پہلے کی طرح مسائل کی دلدل میں پھنسا ہوا ہے، کرپشن اور دہشت گردی ملک کو کھائے جارہی ہے‘ میرے جسم میں جب تک خون کا ایک قطرہ بھی موجود ہے سانحہ ماڈ ل ٹاؤن کے قاتلوں سے بدلہ لوں گا‘جوانوں کو ہمیشہ پر امن رہنے کی تعلیم دی ورنہ سانحہ کے قاتلوں کے اب تک ٹکڑے ہو چکے ہوتے ،سانحہ ماڈل ٹاؤن کی ایف آئی آر آرمی چیف کے دباؤ پر درج ہوئی مگر انصاف ملنا دور کی بات شہداء کے ورثاء کو ملزمان بنا دیا گیا‘ حکمرانوں نے پنجاب کو دہشتگردی کا مرکز بنا دیا ،سانحہ ماڈل ٹاؤن کا کیس فوجی عدالت میں چلایا جائے ،فوجی عدالت کے انصاف پر یقین ہے ،یہ کیسا نظام ہے جس میں طاقت ور گناہ کرنے پر حج کر لیتا ہے اور قتل کر کے جج کر لیتا ہے‘قائد اعظم نے کہا تھا طلبہ مستقبل کے معمار ہیں ،کرپٹ حکمران اور ظالم نظام انہیں خود کش بمبار بنا رہا ہے ،دہشت گردی کے خلاف جدوجہد روکی ہے نہ رکے گی ،انقلاب کا یہ قافلہ منزل پر ضرور پہنچے گا۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
راولپنڈی، مسافر بس میں ڈکیتی، ڈاکو کی فائرنگ سے مسافر جاں بحق بس کا ڈرائیور زخمی
-
جنہوں نے فیصلے کیے اور جنہیں حکومت میں بٹھایا دونوں ہی پھنس گئے ہیں، امیر جماعت اسلامی
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
مفت دوائیں گھرپہنچانے کا منصوبہ،دیہاتوں کے مریض سہولت سے فائد ہ نہیں اٹھاسکیں گے
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.