بھارت کی حکومت کا پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ

اتوار 3 جنوری 2016 15:49

بھارت کی حکومت کا پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔03 جنوری۔2016ء) بھارت کی حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ کرلیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق انڈین آئل کارپوریشن کے ذرائع نے بتایا کہ آئندہ جمعہ سے ڈیزل کی قیمتوں میں 2.3 فیصد کمی کی جارہی ہے جس کے بعد فی لیٹر ڈیزل کی قیمت میں 1.06 روپے تک کمی کی جائے گی۔

(جاری ہے)

اسی طرح پٹرول کی قیمتوں میں 63 پیسے فی لیٹر میں کمی کی تجویز دی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :