معروف اداکارہ اور ٹی وی میزبان صنم جنگ رشتہ ازدواج سے منسلق ہو گئی

muhammad ali محمد علی اتوار 3 جنوری 2016 01:37

معروف اداکارہ اور ٹی وی میزبان صنم جنگ رشتہ ازدواج سے منسلق ہو گئی
کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.2جنوری 2016 ء) معروف اداکارہ اور ٹی وی میزبان صنم جنگ رشتہ ازدواج سے منسلق ہو گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی معروف اداکارہ اور ٹی وی شوز کی میزبان صنم جنگ شادی کے بندھن میں بندھ گئی ہیں۔

(جاری ہے)

ان کی مہندی کی تقریب گزشتہ شب کراچی کے ایک مقامی ہوٹل میں ہوئی تھی جب کے ان کا نکاح آج شب ہوا ہے۔