لاہور میں مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنائے جانے والی لڑکی اور مرکزی ملزم کے مابین پیغامات کے تبادلے کا انکشاف
محمد علی ہفتہ 2 جنوری 2016 22:58
(جاری ہے)
تحقیقات کے دوران متاثرہ لڑکی اور کیس کے مرکزی ملزم عدنان ثناء اللہ کے مابین وٹس ایپ کے ذریعے پیغامات کے تبادلے کا ریکارڈ ملنے کا انکشاف ہوا ہے۔
ان پیغامات میں لڑکی کی جانب سے عدںان ثناء اللہ سے ملاقات کیلئے خواہش کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ اس کے علاوہ پولیس کی تفتیش کے دوران یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ لاہور کی معروف شاہراہ مال روڈ پر واقع جس ہوٹل میں مبینہ زیادتی کا واقعہ ہوا تھا اسی ہوٹل میں متاثرہ لڑکی اور عدنان ثناء اللہ کے مابین متعدد ملاقاتیں ہو چکی تھیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.