ترنول پولیس ٹیم کا سنگجانی میں شراب کی بھٹی پر چھاپہ،860لیٹر شراب برآمد ، ایک ملزم گرفتار

ہفتہ 2 جنوری 2016 22:33

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔02 جنوری۔2016ء) ترنول پولیس ٹیم کا سنگجانی کے علاقہ میں شراب کی بھٹی پر چھاپہ مار کرآٹھ سو ساٹھ لیٹر شراب برآمد کرلی ہے جبکہ ریڈ کے دوران ایک ملزم کو گرفتار بھی کرلیاگیا ہے ،ملزم نعمان گھر میں شراب بنا کر فروخت کرتا تھا ،ڈی ایس پی ا دریس راٹھور ،ملزم کے خلاف سب انسپکٹر غلام حبیب کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

آن لائن کو حاصل معلومات کے مطابق ترنول پولیس ٹیم کا سنگجانی کے علاقہ میں شراب کی بھٹی پر چھاپہ مار کرآٹھ سو ساٹھ لیٹر شراب برآمد کرلی ہے جبکہ ریڈ کے دوران ایک ملزم گرفتارکو بھی گرفتارکرلیاگیا ہے ،ملزم نعمان گھر میں شراب بنا کر فروخت کرتا تھا ،ڈی ایس پی ا دریس راٹھور ،ملزم کے خلاف سب انسپکٹر غلام حبیب کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

پولیس ٹیم میں انسپکٹر جمشید خان،سب انسپکٹر غلام حبیب،ہیڈ کانسٹیبل اسد شاہ شامل تھے۔ملزم سے آٹھ سو ساٹھ لیٹر شراب برآمدکرلی گئی ہے جبکہ ایک ملزم گرفتارکیاگیا ہے ۔ڈی ایس پی ا دریس راٹھور کے مطابق ملزم نعمان گھر میں شراب بنا کر فروخت کرتا تھا۔ملزم کے خلاف سب انسپکٹر غلام حبیب کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔ایس ایچ او ترنول جمشید خان کے مطابق ملزم کے قبضے سے 300 لیٹر سے بھرا ڈرم اور 560 لیٹر کے کین برآمد ہوئے ہیں

متعلقہ عنوان :