چین میں سال نو کی تقر یبات کا انعقاد محفوظ رہا، چینی پو لیس کا بیان

ہفتہ 2 جنوری 2016 22:23

بیجنگ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔02 جنوری۔2016ء) چین میں سال نو کے آ غازکے حوا لے سے ہو نے والی تقر یبات کا انعقاد انتہا ئی محفوظ طر یقے سے کیا گیا۔

(جاری ہے)

چینی پو لیس کی جا نب سے ہفتہ کو جا ری کر دہ بیان کے مطا بق ملک میں 23مقا ما ت پر سا ل نو کی تقر یبات کا انعقاد کیا گیا جس میں ہزاروں لو گوں نے شر کت کی۔پو لیس نے تمام تقر یبات کو فول پروف سیکیو رٹی فرا ہم کی جس کے با عث شہر یوں کو کسی بھی قسم کی کو ئی مشکل پیش نہیں آ ئی ۔

متعلقہ عنوان :