بگ بیش کا میچ دیکھنے کیلئے81ہزار سے زائد تماشائیوں کی میلبورن کرکٹ گراونڈ آمد
ہفتہ 2 جنوری 2016 21:00
میلبورن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔02 جنوری۔2016ء) آسٹریلوی کرکٹ لیگ بگ بیش اور عالمی فرسٹ کلاس کرکٹ میں تماشائیوں کی تعداد کا ریکارڈ اس وقت ٹوٹ گیا جب بگ بیش میں میلبورن سٹارز اور میلبورن رینیگیڈ کا میچ دیکھنے کیلئے 81ہزار سے زائد تماشائی میلبورن کرکٹ گراونڈ میں آئے۔
(جاری ہے)
سٹیڈیم کی چاروں منزلیں تماشائیوں سے کچھا کھچ بھری ہوئی تھیں۔اس سے پہلے کا ریکارڈ بھی آسٹریلیا میں ہی بنا تھا جب بگ بیش کا ہی ایک میچ دیکھنے کیلئے 56ہزار سے زائد تماشائی گراونڈ میں آئے تھے۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
کس وقت تک بارش نہ رکی تو پاک نیوزی لیند میچ منسوخ کر دیا جائے گا؟
-
راولپنڈی میں بارش، پاک نیوزی لینڈ میچ دوبارہ شروع ہو سکے گا یا نہیں؟
-
کیویز کیخلاف پہلے میچ کیلئے 2 پاکستانی کھلاڑیوں کا ڈیبیو
-
ویسٹ انڈیزویمینز ٹیم نے پاکستان ویمینز ٹیم کو پہلےایک روزہ بین الاقومی میچ میں 113 رنز سے شکست دے دی
-
سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی
-
آئی سی سی ایونٹ میں شرکت، ونواٹو کی ٹیم چندہ جمع کرنے پر مجبور
-
بارسلونا اوپن ، مارشل گرانولرزاورہوراشیوزیبالوس کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے
-
سابق آسٹریلوی کرکٹرمائیکل سلیٹرجیل منتقل
-
سیف گیمز کے انعقاد سے دنیا میں پاکستان کا سافٹ امیج اجاگر ہوگا، رانا مشہود
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.