رینجرز کی کراچی کے مختلف علاقوں میں اچانک بڑی کاروائیاں، 9 افراد گرفتار

muhammad ali محمد علی ہفتہ 2 جنوری 2016 20:19

رینجرز کی کراچی کے مختلف علاقوں میں اچانک بڑی کاروائیاں، 9 افراد گرفتار

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.2جنوری 2016 ء) رینجرز کی کراچی کے مختلف علاقوں میں اچانک بڑی کاروائیاں کی گئی ہیں جس میں 9 افراد گرفتار کیے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق رینجرز کی جانب سے کراچی میں آپریشن کیلئے اختیارات میں توسیع ملنے کے بعد بڑی کاروائیاں کی گئی ہیں۔ کاروائیوں میں 9 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ گرفتار کیے گئے افراد کا تعلق کالعدم تنظیموں اور سیاسی جماعت سے ہے۔

متعلقہ عنوان :