پیرمحل ،شادی کی تقریب میں فائرنگ ، باراتی جاں بحق، شادی والا گھر ماتم کدہ بن گیا

ہفتہ 2 جنوری 2016 20:05

پیرمحل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔02 جنوری۔2016ء) شادی کی تقریب میں فائرنگ ، گولی لگنے سے باراتی چل بسا، شادی والا گھر ماتم کدہ بن گیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق مائی صفوراں میں شادی کی تقریب میں محمد رمضان ولد ظہور احمد اندھا دھند فائرنگ کررہا تھاکہ فائرنگ کی زد میں محمد اکرام ولد خدابخش ساکن مائی صفوراں موقع پر جا ں بحق ہوگیا جس سے شادی والا گھر ماتم کدہ بن گیا ۔

متعلقہ عنوان :