ایران کا پاکستان کو تین ہزار میگاواٹ بجلی برآمد کرنے کا امکان
ہفتہ 2 جنوری 2016 19:45
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔02 جنوری۔2016ء) ایران تین ہزار میگاواٹ بجلی پاکستان کو برآمد کر سکتا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق حکومتی دستاویزات میں کہاگیا ہے کہ ایران کا پاکستان کو تین ہزار میگاواٹ بجلی برآمد کرکے ملک کیلئے سب سے بڑا توانائی برآمد کنندہ بننے کا امکان ہے۔
(جاری ہے)
رپورٹ کے مطابق دستاویز میں کہا گیا ہے کہ دونوں ممالک ایران پاکستان گیس پائپ لائن پراجیکٹ کے پہلے مرحلے کی تعمیر کیلئے معاہدے کو حتمی شکل دینے کے قریب ہیں اور اس انتظار پر مبنی پراجیکٹ کے پہلے مرحلے میں بلوچستان میں گوادر سے سندھ میں نوابشاہ تک پائپ لائن تعمیر کی جائے گی۔
رپورٹ کے مطابق دوسرے مرحلے مین پاکستان پئاپل لائن کے 80 کلومیٹر طویل حصے پر جو کہ بھارت کی سرحد کے ساتھ جڑے گا کی تعمیر کرے گا۔ رپورٹ کے مطابق سینیٹ کو دیئے گئے ایک تحریری جواب میں بتایا گیا ہے کہ رپورٹ کے مطابق دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اس وقت ایران سے اپنے مکران ڈویژن کے ساحل پر 74 میگاواٹ بجلی درآمد کررہا ہے اور یہ درآمد رواں ماہ ایک سو میگاواٹ بڑھا دی جائے گی۔ رپورٹ کے مطابق دفتر خارجہ کا مزید کہنا ہے کہ دونوں ممالک دیگر دو پراجیکٹوں پر بھی غور کررہے ہیں جن میں ایک ہزار میگاواٹ اور ایک سو میگاواٹ توانائی شامل ہےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.