پنجاب حکومت نے انتہا پسندی کی ترویج روکنے کیلئے بلاگز و دیگر سوشل میڈیا کی سخت مانیٹرنگ شروع کر دی
وزارت داخلہ نے دہشت گردی اورشدت پسندی پھیلانے پر 67بلاگز اور 48اکاؤنٹس بند کرد ئیے ‘ ذرائع
ہفتہ 2 جنوری 2016 18:16
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 جنوری۔2016ء) پنجاب حکومت نے انتہا پسندی کی ترویج روکنے کیلئے بلاگز و دیگر سوشل میڈیا کی سخت مانیٹرنگ شروع کر دی ،پنجاب حکومت کی سفارش پر وزارت داخلہ نے سوشل میڈیا پردہشتگردی اورشدت پسندی پھیلانے پر 67بلاگز اور 48اکاؤنٹس بند کرد ئیے گئے ۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق سوشل میڈیا پر انتہا پسندی کی ترویج پر 41افراد کو حراست میں لے لیا گیا ۔
پنجاب حکومت نے دہشتگرد تنظیموں کا ایجنڈ ا سوشل میڈیا پر پھیلانے پر مزید 61بلاگز بند کرنے کی سفارش کی ہے ۔جبکہ 27اکاؤنٹس کی تحقیقات بھی شروع کر دی گئیں ۔ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ کی ہدایت پر فیس بک ،ٹوئٹر ، واٹس ایپ،وائبر،آئی ایم او ، سکائپ ،چیٹ آن ، وی چیٹ سمیت پیغامات رسانی کے دیگر سوشل میڈیا کے ذرائع اور ایپلکیشنز کی کڑی مانیٹرنگ کی جارہی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.