سی ٹی او طیب حفیظ چیمہ کی جاں بحق وارڈن فرحان جاوید کے گھر آمد ،اہل خانہ سے ملے اور دعائے مغفرت کی
موحوم نے محنتی اور ذمہ دارانہ طریقے سے فرائض انجام دیتے ہوئے جان کا نذرانہ پیش کیا جسے کھبی فراموش نہیں کیا جا سکے گا ‘ گفتگو
ہفتہ 2 جنوری 2016 17:58
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 جنوری۔2016ء)چیف ٹریفک آفیسر لاہور طیب حفیظ چیمہ جاں بحق ہونے والے ٹریفک وارڈن فرحان جاوید کے گھر گئے،اسکے والد اور اہل خانہ سے ملے اور مرحوم کے درجات کی بلندی کیلئے دعائے مغفرت کی ۔انہوں نے اکاؤنٹس انچارج کو ہدایت کی کہ فرحان کے اہل خانہ کوفوری واجبات کی رقم اداکردی جائے۔
(جاری ہے)
سی ٹی او نے کہا کہ ہم ہر گھڑی فرحان کے اہل خانہ کے ساتھ ہیں انہوں نے کہا کہ فرائض کی بجا آوری کے دوران اپنی جا ن کا نذرانہ پیش کرنے والے سٹی ٹریفک پولیس کے ماتھے کا جھومر ہیں انکی قربانیاں کھبی رائیگاں نہیں جائیں گی۔
سی ٹی او ایس پی سٹی اور دیگر پولیس افسران کے ہمراہ اسکے گھر گئے، اہل خانہ سے تعزیت کی ۔طیب حفیظ چیمہ نے کہا کہ فرحان جاوید انتہائی محنتی ،اور ذمہ دار انہ طریقے سے فرائض انجام دیتے ہوئے محکمے کیلئے جا ن کا نذرانہ پیش کیا جسے کھبی فراموش نہیں کیا جا سکے گا۔مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.