چین کے معروف دا نشور کنفو شیس اور مینشیس سے تعلق رکھنے والے سیا حتی مقا ما ت اسا تذہ کیلئے کھل گئے

ہفتہ 2 جنوری 2016 17:43

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔02 جنوری۔2016ء) چین کے معروف دا نشور کنفو شیس اور مینشیس سے تعلق رکھنے والے سیا حتی مقا ما ت کو 15ملین اسا تذہ کیلئے کھو ل دیا گیا۔

(جاری ہے)

چینی حکام کی جا نب سے ہفتہ کو جا ری کر دہ بیان کے مطا بق مقا ما ت کھو لنے کا مقصد روائتی ثقا فت کو فرو غ دینا ہے۔اسا تذہ صو بہ شندو نگ کے شہر کو فو میں تین مقا مات کی سیا حت کر سکیں گے۔

متعلقہ عنوان :