چین میں2015کے دوران 37مر کز ی و صو با ئی حکو مت کے عہد یداران کے خلاف بد عنوا نی کی تفتیش کی گئی

ہفتہ 2 جنوری 2016 17:43

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔02 جنوری۔2016ء) چین میں وزارتی و صو با ئی سطح کے37عہد یداروں کی بد عنوا نی کے الزا ما ت کے تحت رواں سا ل تفتیش کی گئی۔

(جاری ہے)

چین کی کمیو نسٹ پا رٹی کی ویب سا ئٹ کی جا نب سے ہفتہ کو جا ری کر دہ تفصیلات کے مطا بق بد عنوا نی کیخلاف زیرو ٹا لرنس پا لیسی کے تحت مذ کو رہ عہد یدا روں کی تفتیش کی گئی۔عہد یداروں کے خلاف شکا یات چین کے 31صو بو ں سے وصو ل کی گئی تھیں جن میں صو با ئی اور مر کزی حکومت کے افسران بھی شا مل تھے۔

متعلقہ عنوان :