چینی شہر یوں کو شا دی کے حوا لے سے رہنما ئی فرا ہم کر نے کیلئے سر کا ری سطح پر سروس کا آ غاز

شا دی کے خو اہشمند شہر یوں کو قا نو نی و ازدواجی معا ملات کے حوا لے سے رہنما ئی فرا ہم کی جا ئیگی

ہفتہ 2 جنوری 2016 17:42

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔02 جنوری۔2016ء) چین میں شہر یوں کو شا دی کے حوا لے سے رہنما ئی فرا ہم کر نے کیلئے سر کا ری سطح پر سروس کا آ غاز کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

چین کی وزارت دیوانی معا ملات کی جا نب سے ہفتہ کو جا ری کر دہ بیان میں کہا گیا ہے کہ شہر یوں کو شا دی کے حوا لے سے مشاورت فرا ہم کر نے کیلئے مفت سروس کا آ غا ز کیا گیا ہے جو کہ صرف در خواست و صول ہو نے کی صورت میں تجا ویز دیں گے۔ سر وس کے تحت شا دی کے خو اہشمند شہر یوں کو قا نو نی و ازدواجی معا ملات کے حوا لے سے رہنما ئی فرا ہم کی جا ئیگی۔چینی شہر یوں کی جا نب سے سر وس کو حکومت کی جا نب سے ایک اچھا اقدام قرار دیا جا رہا ہے۔