کوئٹہ میں گیس دھماکے میں جھلس کر 1 شخص زخمی

ہفتہ 2 جنوری 2016 16:59

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔02 جنوری۔2016ء) صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں گیس دھماکے کے نتیجے میں جھلس کر 1 شخص زخمی ہو گیا ۔ تفصیلات کی مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد میں واقع باربر شاپ میں گیس لیک ہونے کی وجہ سے گیس جمع تھے کہ جیسے ہی ماچس کی تیلی جلائی گئی تو زور دار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں میرک نامی شخص جھلس کر زخمی ہو گیا جس سے ہسپتال پہنچا دیا گیا۔

(جاری ہے)

یاد رہے کہ گزشتہ روز بھی گیس دھماکے سے ایک خاتون جھلس کر ہلاک اور اس کا شوہر بے ہوش ہو گیا تھا۔

متعلقہ عنوان :