مستونگ کے علاقے سے تخریبی کارروائیوں ملوث مشتبہ شرپسند گرفتار

ہفتہ 2 جنوری 2016 16:59

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔02 جنوری۔2016ء)فرنٹیئر کور اور احساس اداروں کے اہلکاروں نے کارروائی کر تے ہوئے مستونگ کے علاقے سے تخریبی کارروائیوں ملوث مشتبہ شرپسند کو گرفتار کر لیا۔

(جاری ہے)

یہاں آمدہ اطلاعات کی مطابق گزشتہ روز فرنٹیئر کور حساس اداروں کے اہلکاروں نے خفیہ اطلاع ملنے پر کارروائی کر تے ہوئے مستونگ کے علاقے کھڈ کوچہ سے 1 مشتبہ شرپسند کو گرفتار کر لیا۔ ایف سی ترجمان کے مطابق گرفتار ہونیوالا شرپسند تخریبی کا رروائیوں میں ملوث تھامزید تفتیش فرنٹیئر کور کا عملہ کر رہا ہے۔