تحصیل فیض گنج کی یوسی ننگر خان شرمیں فنکشنل کے امیدوار کامیاب

ہفتہ 2 جنوری 2016 16:52

خیرپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔02 جنوری۔2016ء) تحصیل فیض گنج کی یوسی ننگر خان شرمیں 30دسمبر کو ہونے والی پولنگ فنکشنل کے امیدوار اعجاز علی شراورپیپلزپارٹی کے امیدوار منظورحسین شرکے ووٹ برابرہونے پرباہمی رضامندی سے ٹاس کیاگیا جس میں فنکشنل کے امیدوار کوکامیاب قراردے دیاگیا۔

متعلقہ عنوان :