کراچی، رینجرز و پولیس کی مختلف علاقوں میں کاروائی، 88 جرائم پیشہ افراد گرفتار
ہفتہ 2 جنوری 2016 16:34
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 جنوری۔2016ء) رینجرز اور پولیس نے مختلف علاقوں میں کارروائی کر کے کالعدم تنظیم اور سیاسی جماعتوں کے کارکنان سمیت 88 جرائم پیشہ افراد گرفتا کر کے ان کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کر لیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرزاورپولیس کی جانب سے کارروائیاں کی گئیں۔
(جاری ہے)
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائیوں میں 88 جرائم پیشہ افراد گرفتار ہوئے جب کہ ان کے قبضے سے دستی بم، اسلحہ اور دیگر سامان بھی برآمد کیا گیا، گرفتار ملزمان میں سے 7 کا تعلق سیاسی جماعتوں جب کہ 4 کا تعلق کالعدم تنظیموں سے ہے۔
ترجمان رینجرز کا کہنا ہے کہ ملزمان کو لیاری، گارڈن، سولجربازار، ڈیفنس، اسٹیل ٹاون، گلشن معمار، کواری کالونی، جیکب لائن اور دیگر علاقوں سے گرفتار کیا گیا، گرفتار افراد میں ٹارگٹ کلرز، بھتہ خور، ڈکیت، اشتہاری اور مفرور ملزمان بھی شامل ہیں۔مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.