کانگرس اور سینٹ میں قانون پاس کروانے میں ناکامی کے بعد صدر اوبامہ کا ہتھیاروں پر کنٹرول کے لیے اپنے خصوصی اختیار استعمال کرنے کا فیصلہ
عمر جمشید ہفتہ 2 جنوری 2016 15:50
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 02 جنوری۔2015ء)امریکہ کے صدر براک اوباما نے کہا ہے کہ ملک میں ہتھیاروں کے ذریعے پر تشدد واقعات روکنے کے لیے وہ یکطرفہ اقدام اْٹھائیں گے۔ 2016 کے آغاز کے بعد عوام سے اپنے پہلے خطاب میں صدر اوباما نے کہا کہ وہ اس سلسلے میں اٹارنی جنرل سے ملاقات کریں گے اور یہ جائزہ لیں گے کہ وہ ہتھیاروں پر کنٹرول کے لیے کیا کچھ کر سکتے ہیں۔
انھوں نے امریکی کانگریس تواس ضمن میں قانون سازی کرنے میں ناکام رہی ہے ، اس لیے وہ بطور صدر اپنے خصوصی اختیار استعمال کریں گے۔تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ صدر کو اپنے حریف ریپبلکن جماعت اور ہتھیاروں کے حامی گروہوں کی جانب سے مخالفت کا سامنا کرنے پڑے گا۔صدر نے امریکی عوام سے خطاب میں کہا کہ انھیں اس بارے کوئی اقدام نہ اْٹھانے پر بچوں، والدین اور اساتذہ کی جانب سے بہت سے خطوط موصول ہوتے ہیں۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں بارشوں کے نئے سلسلے کے آغاز کا امکان
-
مودی نے مسلم دشمنی کی حد پار کردی، بھارتی مسلمانوں کو گٴْھس بیٹھیے قرار دیدیا
-
امریکا کا اسرائیلی فوجی یونٹ پرپابندی کا فیصلہ
-
مودی دور میں کرپشن اورغیر مساوی تقسیم میں سنگین حد تک اضافہ ہوا ،دی گارڈین
-
شہد کی مکھیاں زیرآب 7 دن تک زندہ رہ سکتی ہیں، تحقیق میں حیرت انگیزانکشاف
-
یوکے اسلامک مشن ساؤتھ زون کے زیر اہتمام عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا گیا،
-
دعوت اسلامی فرانس کے زیر اہتمام عید ملن تقریب ، سفیر پاکستان عاصم افتخار مہمان خصوصی تھے
-
اے آئی ٹیکنالوجی نے مونا لیزا کو گلوکارہ بنا دیا
-
سڈنی، پادری نے اپنے اوپر چاقو سے حملہ کرنیوالے شخص کو معاف کردیا
-
شمالی کوریا کا پھربیلسٹک میزائل کا تجربہ
-
آنے والے دنوں میں ہم حماس پر فوجی دبا بڑھائیں گے،اسرائیلی وزیراعظم
-
ترک صدر13سال میں پہلی بار عراق کے دورے پربغدادپہنچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.