ٹھٹھہ‘ گجو کے مقا م پر وین اور سو زکی پک اپ میں تصادم ‘دو سگے بھائی جاں بحق‘ باپ سمیت 8افراد زخمی
چار زخمی تشویش ناک حا لت میں کرا چی منتقل
ہفتہ 2 جنوری 2016 14:58
ٹھٹھہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔02 جنوری۔2016ء ) گجو کے مقا م پر وین اور سو زکی پک اپ کے درمیان تصادم دو سگے بھائی ہلاک ، باپ سمیت 8افراد زخمی ، چار زخمیوں کو تشویش ناک حا لت میں کرا چی منتقل کیا گیا ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطا بق ٹھٹھہ کے قریب گجو پولیس اسٹیشن کے مقا م پر کراچی جانیوالی تیز رفتار مسا فر وین اور ٹھٹھہ کے طرف آنیوالی سو زکی پک اپ کے درمیان زوردار ٹکر ہونے کے نتیجے میں سو زکی پک اپ میں سوار گجو کے گا وں پنجو خا صخیلی کے رہا ئشی دو سگے نوجوا ن بھائی مقبول خا صخیلی اور بخش علی خا صخیلی موقع پر جان بحق ہو گئے ہیں ، جبکہ حا دثے میں دو نوں بھا ئیوں کے باپ احمد خا صخیلی شدید زخمی ہوگئے ہیں ، جس کو تشویش ناک حا لت میں کرا چی منتقل کیا گیا ہے ، جبکہ زخمیوں میں محمد ادریس میمن ،غلام رسول میمن ،اعظم ملاح ،پنجو خا صخیلی ،ساجد ، ذوالفقار بھٹی ،غلام رسول میمن ،محمد رمضان بجیر شامل ہیں ، ان میں ساجد ،احمد ، پنجو سمیت چار زخمیوں کو تشویش ناک حالت میں طبی امداد کی لیے کرا چی ریفر کیا گیا ہے ، ہلاک شدگان اور زخمیوں کو ایدہی ایمبولیس کے ذریعے سول اسپتال مکلی پہنچا یا گیا ، حا دثے کی اطلاع کے بعد سینکڑو ں افراد اسپتال پہنچ گئے ، اور ہلاک شد گان کے ورثہ اسپتال کے احا طے میں دھا ڑے مار کر رونے لگے ، اس موقع پر ن لیگ کے رکن سندھ اسیمبلی سید اعجا ز علی شا ہ شیرا زی اسپتال پہنچ کر زخمیوں کی عیادت کی، اور ڈا کٹروں کو ہر ممکن طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایات کی اور ورثہ کو ہر ممکن تعاون کا یقین دلا یا
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
غزہ سے متعلق اصولی موقف پر پاکستان کو سراہتے ہیں، ایرانی صدرابراہیم رئیسی
-
آئی ٹی برآمدات میں 339 ملین ڈالر کا اضافہ ریکارڈ
-
سکیورٹی،اندرونی اورعلاقائی مسائل چیلنجزہیں، یوسف رضا گیلانی
-
ایران کے ساتھ تعلقات امریکا کا نہیں ہمارا معاملہ ہے، ملیحہ لودھی
-
تحریک انصاف کا بشری بی بی کی بگڑتی صحت پر اظہار تشویش
-
بشری بی بی فٹ قرار، تازہ ترین رپورٹ اعلی حکام کو بھجوا دی گئی
-
ازبکستان، پاکستان اور سعودی عرب کے مابین شراکت داری کا اہم معاہدہ
-
غزہ کے ہسپتالوں میں ہلاکتیں، اقوام متحدہ کا تفتیش کا مطالبہ
-
عمران خان کا بیرون ملک جانے سے صاف انکار
-
مسئلہ فلسطین کا حل خطے میں امن و استحکام کے لیے ضروری ہے، ایرانی صدر
-
افغانستان میں مہنگائی کی شرح منفی 8فیصد ہے جبکہ پاکستان میں 30فیصد ہے
-
وزیر اعلی مریم نواز کی ایران کےصدر ابراہیم رئیسی اور ان کی اہلیہ سے ملاقاتیں،وفد کے اعزاز میں ظہرانہ دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.