سائیں قائم علی شاہ کا رواں ہفتے کے دوران دوسری بار طبی معائنہ
ہفتہ 2 جنوری 2016 14:43
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 جنوری۔2016ء) وزیراعلیٰ سندھ سائیں قائم علی شاہ نے رواں ہفتے کے دوران دوسری بار طبی معائنہ کرایاہے۔ہفتہ کو وزیراعلیٰ سندھ نے جناح اسپتال میں گلے کا چیک اپ کرایا اورسی ٹی اسکین بھی کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ کی طبیعت پھر ناساز ہوگئی۔
(جاری ہے)
پیر کو انہوں نے نیشنل انسٹیٹیوٹ آف کارڈیو ویسکیولر ڈیزیز میں دھڑکنیں تیز ہونے کے سبب دل کا معائنہ کرایا تھا جہاں ابتدائی رپورٹس کے بعد ڈاکٹروں نے کلیئر قرار دیا تھا۔
ہفتہ کو کراچی آپریشن کے کپتان ایک بار پھر گلے کی تکلیف کی وجہ سے10 گاڑیوں کے پروٹوکول میں جناح اسپتال پہنچ گئے۔اسپتال ذرائع کے مطابق وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ نے ریڈیالوجی ڈیپارٹمنٹ میں معائنہ کرایا۔ ڈاکٹروں کے مشورے پر انہوں نے اسپتال سے ہی ایم آر آئی اور الٹرا ساؤنڈ بھی کرایا۔ اسپتال ذرائع کے مطابق وزیراعلی سندھ کے تمام ٹیسٹ کلئیر ہیں۔ وزیراعلی ہاؤس کے ترجمان کے مطابق وزیراعلی گلے میں تکلیف کی وجہ سے طبی معائنہ کرانے اسپتال گئے تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.