لاہور‘ اجتماعی زیادتی کا شکار لڑکی کی طبیعت عدالت میں اچانک بگڑ گئی
ہفتہ 2 جنوری 2016 14:21
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔02 جنوری۔2016ء) اجتماعی زیادتی کا شکار ہونے والی طالبہ کی طبیعت عدالت میں اچانک بگڑ گئی۔تفصیلات کے مطابق اجتماعی زیادتی کا شکار ہونے والی لڑکی کو عدالت نے بیان ریکارڈ کرانے کیلئے طلب کیا تھا تاہم عدالت میں ہی متاثرہ لڑکی کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی۔
(جاری ہے)
متاثرہ لڑکی کے وکیل نے عدالت سے استدعا کی کہ لڑکی بیان کرانے کی پوزیشن میں نہیں لہٰذا حاضری سے مستثنیٰ قرار دیا جائے۔عدالت کے حکم پر متاثرہ لڑکی کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔وزیراعلیٰ پنجاب نے لڑکی کی طبیعت کا نوٹس لیتے ہوئے لڑکی کے دوبارہ میڈیکل کے لیے4رکنی بورڈتشکیل دینے حکم دیا ہے اور طبی معائنہ کرکے دوبارہ رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی ہے
مزید اہم خبریں
-
بہترین حکمت عملی کے بغیر معاشی ترقی و خوشحالی ناممکن ،خوشحالی کیلئے مائیکرو اکنامک استحکام ضروری ہے،سابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر
-
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف لارجر بینچ کیلئے دائر درخواست منظور
-
عمران خان کا جیل سے باہر آنا ڈیل کے تحت ہی ہو سکتا ہے،حامد خان
-
لکی مروت میں شادی کی محفلِ موسیقی میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
-
وزیراعظم شہباز شریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
مولانا فضل الرحمان نے ٹاپ گیئر لگایا ہوا ہے، عوام صرف 2 مہینے انتظار کریں، شیخ رشید
-
سی ویو کے ساحل پر نوجوان کی مبینہ خودکشی کا ڈراپ سین ،نوجوان گھر واپس پہنچ گیا
-
سائفر کیس میں سزا سنانے والے جج کو واپس لاہور ہائیکورٹ بھیجنے کی سفارش
-
پنجاب میں داخل ہونے والے 2 دہشت گرد فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک
-
لاہور سمیت 5 بڑے شہروں میں "اپنی چھت اپنا گھر" پروجیکٹ کی اصولی منظوری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.