سویڈن کو کی جانے والی ملکی برآمدات میں 10ملین ڈالر سے زائد کا اضافہ

ہفتہ 2 جنوری 2016 13:49

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔02 جنوری۔2016ء) مالی سال 2014-15کے دوران سویڈن کو کی جانے والی ملکی برآمدات میں 10ملین ڈالر سے زائد کا اضافہ ہواہے جو کہ مالی سال 2013-14کے دوران 138.94ملین ڈالر کی برآمدات کی #مالی سال 2013-14کے مقابلہ میں گزشتہ مالی سال 2014-15ء کے دوران سویڈن کو کی جانے والی ملکی برآمدات میں 10ملین ڈالر سے زائد کا اضافہ ہواہے۔

(جاری ہے)

برآمدی شعبہ کے اعدادوشمار کے مطابق مالی سال 2013-14ء کے دوران پاکستان نے سویڈن کو 138.94ملین ڈالر کی برآمدات کی تھیں جبکہ گزشتہ مالی سال 2014-15ء کے دوران سویڈن کو کی جانے والی برآمدات کا حجم 149.56ملین ڈالر تک بڑھ گیا اسطرح دوران سال پاکستان نے سویڈن کو 10.62ملین ڈالر کی زائد برآمدات کیں جس سے قیمتی زرمبادلہ کے حصول میں مدد ملی ہے

متعلقہ عنوان :