فرانسیسی جزیرے کورسیکا میں قوم پرست سیاست دانوں کے اقتدار میں آنے سے مسلمان مخالف جذبات و خیالات میں اضافہ

ہفتہ 2 جنوری 2016 13:23

ماسکو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 جنوری۔2016ء)فرانسیسی جزیرے کورسیکا میں حالیہ انتخابات کے نتیجے میں قوم پرست سیاست دانوں کے اقتدار میں آنے سے علاقے میں مسلمان مخالف جذبات و خیالات میں اضافہ ہو گیا ہے۔

(جاری ہے)

غیر ملکی میڈیا کے مطابق کورسیکا حکام مائیگریشن پالیسی کو سخت بنانے کی ضرورت پر زور دے رہے ہیں۔