موغا دیشو: صومالیہ کے دارالحکومت میں‌ ہوٹل میں‌دھماکہ ، ہلاکتوں‌کا خدشہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 2 جنوری 2016 12:33

موغا دیشو(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 02 جنوری 2016 ء) : صومالیہ کے دارالحکومت میں ہوٹل میں دھماکہ ہوا۔ خبر ایجنسی کے مطابق دھماکے کے وقت ہوٹل میں سیاستدانوں اور صحافیوں کی ایک بڑی تعداد موجود تھی جس کے باعث ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :