بھارتی پنجاب، دہشت گردوں کا پٹھان کوٹ ایئربیس پر دھاوا ، 4 فوجی ہلاک
ہفتہ 2 جنوری 2016 12:21
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔02 جنوری۔2016ء) بھارت کے صوبے پنجاب کے شہرپٹھان کوٹ کے ایئربیس پردہشت گردوں نے حملہ کردیا جس میں 4 فوجی ہلاک ہو گئے، جوابی کارروائی میں چار حملہ آورمارے گئے، دہشت گرد فوجی وردی پہن رکھی تھیں، سیکورٹی فورسزاوردہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا سلسلہ گھنٹوں تک جاری رہا،حملہ آوروں نے دستی بموں اور خود کارہتھیاروں سے تباہی مچائی۔
۔بھارتی اورعالمی میڈیا کے مطابق ایئربیس اور اطراف کا علاقہ سیل کردیاگیا اورہیلی کاپٹرز فضا میں اڑ تے رہے، اس دوران فوج کے کمانڈو یونٹ کو بھی طلب کیا گیا ،دہشت گرد پولیس وین میں ایئربیس میں داخل ہوئے ،حملے میں 4سے5حملہ آور ملوث ہیں۔بھارتی وزارتِ دفاع کے ترجمان نتن وکانکر نے کہا کہ 4 حملہ آور مارے گئے ہیں، سکیورٹی فورسز حملہ آوروں کو شناخت کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ورلڈ بینک کی حالیہ رپورٹ میں افغانستان کی تباہ کن معیشت کے متعلق نئی معلومات منظرعام پر آگئیں
-
ٹرمپ پر2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام
-
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
-
مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
-
اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی
-
دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی
-
سعودی عرب میں وطن دشمنی اورانتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سرقلم
-
سرکاری نوکری نہ ملنے پر بھارتی شہری گدھی کے دودھ سے لاکھوں کمانے لگا
-
غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکا
-
میلان میں رات 12 بجے کے بعد آئس کریم پر پابندی کا فیصلہ
-
ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.