تھر‘اسلام کوٹ میں 7 دن کے دوران 40 مور ہلاک
ہفتہ 2 جنوری 2016 11:21
تھرپارکر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔02 جنوری۔2016ء) تھر کے صحرا میں فطری حسن کے شاہکار موروں کی اموات کا سلسلہ ایک بار پھر شروع ہوگیا۔اسلام کوٹ میں موروں کی بیماری پھیلنے سے 7 دنوں کے دوران 40 سے زائد مور ہلاک ہوگئے۔
(جاری ہے)
موروں کی ہلاکتیں زیادہ تر اسلام کوٹ کے دیہات میں ہوئی ہیں۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہیکہ محکمہ وائلڈ لائف کا عملہ اطلاع دینے کے باوجود اب تک متاثرہ دیہات میں نہیں پہنچا، جس سے موروں کی نسل کوخطرہ پیدا ہوگیا ہے۔ادھر وائلڈ لائف کنزرویٹر سعید اختربلوچ نے بتایا کہ موروں کی ہلاکت کی اطلاع ملنے پر ٹیمیں روانہ کی جارہی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
افغانستان میں مہنگائی کی شرح منفی 8فیصد ہے جبکہ پاکستان میں 30فیصد ہے
-
وزیر اعلی مریم نواز کی ایران کےصدر ابراہیم رئیسی اور ان کی اہلیہ سے ملاقاتیں،وفد کے اعزاز میں ظہرانہ دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، خاتون اول سے ملاقاتیں ، وفد کے اعزاز میں ظہرانہ ، دیسی کھانوں سے تواضع
-
چینی کمپنی کا چپ اور کارڈز مینوفیکچرنگ میں سرمایہ کاری کرنے کا اظہار
-
ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کی لاہور آمد، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا ایرانی صدر کا پرتپاک استقبال
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5 لاکھ 42 ہزار سے متجاوز
-
متنازع ٹوئٹس کیس، اعظم سواتی حاضری لگا کر عدالت سے چلے گئے
-
آصفہ بھٹو ایرانی خاتون اوّل کے ساتھ مصروف رہیں
-
190 ملین پاؤنڈز ریفرنس،عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 6 گواہوں کے بیان قلمبند
-
میرا خیال ہے دو تین سال اور گزرے تو نیب سے ہمیں پنشن لینا پڑے گی، شاہد خاقان عباسی
-
سوئیڈش کمپنیاں پاکستان آنے سے پہلے مجھ سے سیکیورٹی کا پوچھتی ہیں، سوئیڈش سفیر
-
چینی کی قیمت کی ڈبل سینچری ہو جانے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.