بھارت، نئی دہلی کی پٹھان کوٹ ائیر بیس پر حملہ، 2دہشت گرد ہلاک،2فوجی اہلکار ہلاک

ہفتہ 2 جنوری 2016 06:43

بھارت، نئی دہلی کی پٹھان کوٹ ائیر بیس پر حملہ، 2دہشت گرد ہلاک،2فوجی ..

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔2جنوری۔2016ء) نئی دہلی کے پٹھان کوٹ ائیر بیس پر دہشت گرد حملے میں 2دہشت گرد اور 2بھارتی فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق 4سے 5دہشت گرد گورداس پور کے ایس پی کی چھینی ہوئی گاڑی میں ائیر بیس میں داخل ہوئے۔ دہشت گردوں کے ائیر بیس میں ایک عمارت پر قبضہ کر لیا ہے۔دہشت گردوں نے فوجی وردیاں پہنی ہوئی ہیں۔