پوتی کے بنائے ملبوسات کی نمائش کرنے والی 93سالہ جاپانی ماڈل
فہد شبیر جمعہ 1 جنوری 2016 23:51
جاپان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔1جنوری۔2016ء)جاپان سے تعلق رکھنے والی چنامی موری نے اپنے ملبوسات کی نمائش کے لیے بطور ماڈل اپنی 93سالہ دادی کا انتخاب کیا۔چنامی نے جاپان کی منفرد ساؤری ٹیکنیک کو استعمال کرتے ہوئے اونی ملبوسات بنائے۔ اس ٹیکنیک سے ملبوسات بنانے کا ایک ہی اصول ہے اور وہ اصول ہے کہ کوئی اصول نہیں ہے۔
(جاری ہے)
اس طریقہ کار میں ڈیزانئرکسی بھی طرح کا ڈیزائن اورکسی بھی طرح کا رنگ استعمال کرے، اس پر کوئی پابندی نہیں۔
ان ملبوسات کی ماڈل بننے سے پہلے چنامی کی دادی کو چنامی کے سٹوڈیو کافی وقت گذارنا پڑا۔چنامی کا کہنا ہے کہ مجھے اپنے کام کے لیے اپنی دادی سے بڑھ کر کوئی ماڈل بہتر نہیں لگی۔چنامی کا کہنا ہے کہ میں ان ملبوسات میں اپنی دادی کو خوش دیکھ کر بہت خوش ہوں۔مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.