اسلام آباد کرائم اینڈ کورٹ رپورٹر ز ایسوسی ایشن (اکراء)کا اجلاس

نیشنل پریس کلب کے انتخابات میں گورننگ باڈی کے نامزد امید وار اظہار الحق نیازی کی مکمل حمایت کا اعلان

جمعہ 1 جنوری 2016 22:43

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔یکم جنوری۔2016ء) اسلام آباد کرائم اینڈ کورٹ رپورٹر ز ایسوسی ایشن (اکراء)کا اجلاس جمعہ کو زیر صدارت ایسوسی ایشن کے صدر شکیل احمد قرار منعقد ہوا جس میں اکراء نے متفقہ فیصلہ کیا ہے کہ گورننگ باڈی کے لئے نامزد امیدوار اظہار الحق خان نیازی ہر قیمت اور ہر صورت نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے انتخابات برائے سال 2016کے لئے نیشنل پریس کلب کے الیکشن میں حصہ لیں گے ،اجلاس میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا ہے کہ ا ظہار الحق نیازی کی ہر لحاظ سے مکمل حمایت کی جاتی ہے ۔

متعلقہ عنوان :