دہشت گردی کے خلاف جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی ،ملک میں ابھی تک تخریب کاری اور تشدد کے خدشات موجود ہیں،حکمران جماعتیں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں عسکری قیادت سے ملکر چلیں،قرضوں کا بوجھ ملک کی حقیقی ترقی اور خوشحالی کی راہ میں رکاوٹ بن چکا ہے‘سینئرسیاستدان حلیم عادل شیخ کا بیان
جمعہ 1 جنوری 2016 22:38
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔یکم جنوری۔2016ء ) معروف سیاسی و سماجی رہنما حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ سال نو میں ہمیں بہت سے چیلنجز کا سامنا ہے ،اس برس ہمیں اقتصادی اور معاشی سرگرمیوں پر توجہ دیکر غربت اور مہنگائی کا خاتمہ کرنے کی ضرورت ہے ۔دہشت گردی کے خلاف ابھی جنگ باقی ہے جس کے لیے یہ کہنا بھی مناسب ہے کہ ملک میں ابھی تک تخریب کاری اور تشدد کے خدشات موجود ہیں، ایسے میں عوام کو تحفظ دینے والی اسمبلیاں ہی عوام کی دشمن بنا جائیں تو اس ملک کی عوام کا اﷲ ہی حافظ ہے ،حکمران جماعتوں کو دہشت گردی کے خلاف عسکری قیادت سے شرطیں نہیں باندھنی چاہیئے ،شرائط اور ان کے ہاتھ باندھ کر امن کی فضاء کو قائم کرنا کسی مذاق سے کم نہیں ہے ۔
حکمران جماعتوں نے جہاں اپنی ناکام پالیسیوں سے عوام کو دکھ پہنچائے ہیں وہاں اپوزیشن بھی مثبت انداز میں عوام کے مسائل کو اجاگر کرنے میں ناکام رہی ہے جس کا فائدہ حکومت کی جانب سے نامناسب پالیسیوں تسلسل جاری رہا،یہ بات عیاں ہے کہ اس وقت ملک میں اندرونی اور بیرونی قرضوں کا بوجھ ہے جو ملک کی حقیقی ترقی اور خوشحالی کی راہ میں رکاوٹ بن چکا ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.