پاکستان ایسوسی ایشن جاپان کے صدر کی کم عمر ترین آئی ٹی پروفیشنلز بچوں کو دورہ جاپان کی دعوت
جمعہ 1 جنوری 2016 22:36
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔یکم جنوری۔2016ء) پاکستان ایسوسی ایشن جاپان کے صدر شہزاد علی بہلم نے کم عمر ترین آئی ٹی پروفیشنلز بچوں روما سیدین ، انعام علی سیدین ، سبحان علی سیدین اور ثانیہ سیدین کو جاپان کے دورے کی دعوت دیدی ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پاکستان ایسوسی ایشن جاپان کے صدر شہزاد علی بہلم شہنشاہ جاپان کی سالگرہ کی تقریب میں شرکت کیلئے پاکستان آئے اور اسلام آباد میں دنیا کے کم عمر ترین آئی ٹی پرفیشلنزبہن بھائیوں اور ان کے والدین سے ملاقات کی ۔
شہزاد علی بہلم نے آئی ٹی پروفیشنلز بچوں کو جاپان آنے کی دعوت دی جہاں وہ پاکستانی سفارتخانے اور دیگر تقاریب میں شرکت کریں گے ۔ شہزاد علی بہلم کا اس موقع پر کہنا تھا کہ کم عمر ترین آئی ٹی پروفیشنلز بچوں کو جاپان بلانے کامقصد دنیا میں پاکستان کے ٹیلنٹ کو متعارف کرانا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.