پاک افغان سرحد پر40 سے 50 ہزار افراد کی روزانہ غیر قانونی آمد و رفت ہوتی ہے ،افغانستان کے پاس غیر قانونی طور پر سرحد پار کرنے والوں کا کھوج لگانے کی صلاحیت نہیں ، کنڑ، نورستان، پکتیکا اور ننگرہار وغیرہ میں افعان حکومت کی رٹ نہیں، آرمی چیف نے حالیہ دورہ افغانستان میں افغان حکام سے ہونے والی ملاقاتوں میں سرحدی نظام کو بہتر کرنے کی ضرورت پر بات کی
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی دفاعی پیداوار کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقیوم کی برطانوی نشریاتی ادارے سے گفتگو
جمعہ 1 جنوری 2016 22:35
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔یکم جنوری۔2016ء ) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقیوم نے کہاہے کہ پاک افغان سرحد سے روزانہ کی بنیاد پر 40 سے 50 ہزار افراد کی آمد و رفت ہوتی ہے تاہم افغانستان کی جانب سے سرحدی دفاع کے لیے فقط 60 چوکیاں ہیں جو ناکافی ہیں، آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے اپنے حالیہ دورہ افغانستان میں افعان حکام سے ہونے والی ملاقاتوں میں سرحدی نظام کو بہتر کرنے کی ضرورت پر بات کی، پاکستانی سرحد کے ساتھ موجود افغان صوبوں کنڑ، نورستان، پکتیکا اور ننگرہار وغیرہ میں افعان حکومت کی رٹ نہیں ہے ، پاکستان سرحد کی فضائی نگرانی تو کرتا ہے تاہم اس کے پاس اتنی صلاحیت نہیں ہے کہ وہ غیر قانونی طور پر سرحد پار کرنے والوں کا کھوج لگا سکے۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
پنجاب پولیس نے حماد اظہر پر 33مقدمات درج کر رکھے ہیں، رپورٹ عدالت میں پیش کر دی گئی
-
احتساب عدالت نے عمران خان اوربشری بی بی کو ریاستی اداروں اورآفیشلزکیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدرمملکت
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
مریم نوازوزیراعلیٰ سے ’پولیس آفیسر‘بن گئیں
-
پٹرولیم مصنوعات 7 روپے فی لیٹر سستی ہونے کا امکان
-
ڈنڈے کے فارمولے نہیں چلیں گے آئین قانون کے مطابق چلنا ہوگا
-
نوازشریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، رانا ثناء اللہ
-
بجلی چوری ، ایف آئی اے فیصل آباد زون کی بڑی کاروائیاں وفاقی وزیرداخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر بجلی چوری میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.