سینیٹ کا اجلاس غیر معینہ مدت تک ملتوی

جمعہ 1 جنوری 2016 22:26

اسلام آباد ۔ یکم جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔یکم جنوری۔2016ء) ایوان بالا کا اجلاس غیر معینہ مدت تک ملتوی کردیا گیا۔

(جاری ہے)

جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس کے دوران وقفہ سوالات کے علاوہ ایجنڈے میں شامل امور نمٹائے گئے جبکہ وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے مالیاتی بل انکم ٹیکس (ترمیمی) بل 2016ء کی نقل بھی ایوان میں پیش کی۔

متعلقہ عنوان :