لاہور ریجن کرکٹ ایسوسی ایشن کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس،ریجنل کرکٹ ٹورنامنٹ کے حوالے سے تفصیلی بات چیت
قومی ون ڈے ٹورنامنٹ کیلئے کھلاڑیوں کی فزیکل فٹنس کو بہتر بنانے کے فاسٹ ٹریک پروگرام پر کام جاری ہے، محمد شعیب ڈار
جمعہ 1 جنوری 2016 22:23
لاہور۔یکم جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔یکم جنوری۔2016ء) لاہور ریجن کرکٹ ایسوسی ایشن کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس گزشتہ روز صدر لاہور ریجن خواجہ ندیم احمد کی زیر صدارت ایل آرسی اے میں منعقد ہوا جس میں اراکین محمد شعیب ڈار سیکرٹری، میاں محمد مبین خازن، مسعود انور صدر نارتھ زون اور نواب منصور حیات سیکرٹری ویسٹ زون نے شرکت کی۔
اجلاس کے بعد سیکرٹری ایل آرسی اے محمد شعیب ڈار نے میڈیا بریفنگ میں بتایا کہ اجلاس میں کرکٹ کی بہتری کے لیے متعدد اہم فیصلے کیے گئے ہیں جس سے لاہور ریجن کی کرکٹ میں نمایاں اور مثبت تبدیلی نظر آئے گی اس کے علاوہ قائداعظم ٹرافی میں لاہور بلیوز کی ٹیم میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں کو انعامات دینے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے جس سے ان کی حوصلہ افزائی ہوگی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.