کوئٹہ میں گاڑی کی ٹکر سے دو بچیاں جاں بحق

جمعہ 1 جنوری 2016 22:00

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔یکم جنوری۔2016ء) کوئٹہ میں گاڑی کی ٹکر سے دو بچیاں جاں بحق‘ کوئٹہ کے علاقے خروٹ آباد میں ایک تیز رفتار گاڑی کی ٹکر دو بچیاں شریفہ اورمرینہ شدیدزخمی ہوگئیں جنہیں فوری طورپر بی ایم سی ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دونوں بچیاں چل بسیں پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے گاڑی ڈرائیور غلام سرور کو گرفتار کرلیا لاشوں کو ضروری کارروائیاں کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا۔

متعلقہ عنوان :