2015میں توانائی کے شعبے میں نمایاں بہتری آئی ہے ‘ وفاقی وزیر پانی و بجلی

جمعہ 1 جنوری 2016 21:45

اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔یکم جنوری۔2016ء ) وفاقی وزیرپانی و بجلی خواجہ آصف نے کہا ہے کہ 2015میں توانائی کے شعبے میں نمایاں بہتری آئی ہے ۔

(جاری ہے)

جمعہ کو نئے سال کی آمد پر خواجہ آصف نے اپنے بیان میں کہاکہ2015میں صنعتوں کوبجلی کی فراہمی ممکن ہوئی اورتوانائی کے شعبے میں نمایاں بہتری آئی ہے۔انہوں نے کہا کہ گزشتہ سال لوڈشیڈنگ کے دورانیے میں کمی اور مالی نظم ونسق میں بہتری آئی ہے

متعلقہ عنوان :