ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی لندن کو معطل کردیاگیا

جمعہ 1 جنوری 2016 21:11

کراچی/ لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔یکم جنوری۔2016ء) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد نے رابطہ کمیٹی لندن کو معطل کردیا۔ اس حوالے سے ایم کیو ایم نے اعلامیہ جاری کردیا۔

(جاری ہے)

جمعہ کوجاری اعلامیے میں کارکنان اورذمہ داران کو لندن کمیٹی اورندیم نصرت سے رابطہ نہ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے جبکہ رابطے اور بات چیت کے لیے منظور احمد کو مقرر کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :