سینٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس ٗ مردان دھماکے میں جاں بحق افراد کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی

جمعہ 1 جنوری 2016 21:04

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم جنوری۔2016ء) قومی اسمبلی میں مردان بم دھماکے میں جاں بحق افراد‘ ایڈیشنل سیکرٹری قومی اسمبلی قمر سیال لود ھی کی والدہ اور رانا شمیم کی ہمشیرہ کے لئے فاتحہ خوانی کرائی گئی۔

(جاری ہے)

جمعہ کو سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے کہنے پر صاحبزادہ یعقوب خان نے فاتحہ خوانی کرائی۔دوسری جانب مردان میں بم دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں اور پی ٹی وی کے سابق ایم ڈی اسلم اظہر کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی۔ سینٹ کے اجلاس میں وزیر مملکت امور داخلہ انجینئر بلیغ الرحمان نے فاتحہ خوانی کرائی۔

متعلقہ عنوان :