قومی اسمبلی کے اجلاس کے لئے پینل آف چیئرپرسن کے ناموں کا اعلان

جمعہ 1 جنوری 2016 20:59

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم جنوری۔2016ء) قومی اسمبلی کے اجلاس کے لئے پینل آف چیئرپرسن کے ناموں کا اعلان کردیا گیا۔

(جاری ہے)

جمعہ کو اجلاس کے آغاز پر سپیکر سردار ایاز صادق نے قومی اسمبلی کے اجلاس کی سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کی عدم موجودگی میں کارروائی چلانے کے لئے پینل آف چیئرپرسن کے ناموں کا اعلان کیا۔ ان میں محمد پرویز ملک‘ چوہدری اسد الرحمان‘ محمود بشیر ورک‘ ڈاکٹر عارف علوی‘ نواب یوسف تاپلور اور ڈاکٹر فاروق ستار شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :