محکمہ ایجوکیشن میں 700 سے زائد اساتذہ جنوری میں میرٹ کے بنیاد پر بھرتی کئے جائینگے،ڈی ای او دیربالا
جمعہ 1 جنوری 2016 20:04
دیر بالا ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔یکم جنوری۔2016ء ) ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر دیربالامعین الدین خٹک نے کہا کہ محکمہ ایجوکیشن میں 700 سے زائد اساتذہ جنوری میں میرٹ کے بنیاد پر بھرتی کئے جائینگے۔ این ٹی ایس کے ذریعے بھرتی ہونے والے امیدواران کا شیڈول جار ی کر دیا گیا ۔سکولوں میں اساتذہ کے کمی ختم ہو جائیگی ان خیالات کا اظہار ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر مردانہ و زنانہ دیر بالا نے معین الدین تفصیلات بتائے ہوئے کہی ۔
انہوں نے کہا کہ جنوری میں این ٹی ایس کے ذریعے تمام اساتذ ہ کی بھرتی کا عمل مکمل کیا جائیگا ۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے باقاعدہ کاغذات کے جانچ پڑتال کیلئے سکورٹنی کمیٹیاں بنائی ہیں جو مکمل طور میرٹ لسٹ کے ساتھ اصل کاغذات چیک کر نے کے بعد فائنل میرٹ لسٹ شائع کیا جائیگا۔(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پرائمری سکولوں میں پی ٹی سی اُمیدواران سکول میں میرٹ نمبر 1 سے میرٹ نمبر 20 تک جبکہ ہائیر، ہائی اور مڈل سکولوں میں میرٹ نمبر 1 سے لیکر 10 تک اپنے اصل دستاویزات وشناختی کارڈ و مکمل تعلیمی اسناد معہ تصدیق شدہ نقولات دو کاپی ہمراہ11 گیارہ جنوری سے لیکر 15 جنوری تک دفتر ڈی ای او دیر بالااور زنانہ گورنمنٹ گرلز مڈل سکول کس دیر کو دفتری اوقات 9:00 بجے سے لیکر 3:00 بجے تک لائیں۔
انہوں نے کہا کہ تمام اُمیدواران مذکورہ تاریخوں پر انٹرویو کیلئے اپنے حاضری یقینی بنائیںمزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.