جہانگیر خان ترین نے رکن قومی اسمبلی کا حلف اٹھا لیا

muhammad ali محمد علی جمعہ 1 جنوری 2016 20:02

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.1جنوری 2016 ء) جہانگیر خان ترین نے رکن قومی اسمبلی کا حلف اٹھا لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق این اے 154 لودھراں کے ض٘نی الیکشن میں کامیاب ہونے والے تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر خان ترین نے قومی اسمبلی میں رکن قومی اسمبلی کا حلف لے لیا ہے۔

(جاری ہے)

اسپیکر ایاز صادق نے جہانگیر ترین سے حلف لیا۔ جہانگیر ترین حلف لینے کے بعد عمران خان کی نشست رپر گئے اور ان سے ہاتھ ملایا۔