سب میرین کیبل کے متاثر ہونے کی وجہ سے پاکستان میں مسلسل دوسرے روز بھی انٹرنیٹ کی رفتار سست رہی
جمعہ 1 جنوری 2016 19:13
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔یکم جنوری۔2016ء) سب میرین کیبل کے متاثر ہونے کی وجہ سے پاکستان میں مسلسل دوسرے روز بھی انٹرنیٹ کی رفتار سست رہی ۔پروپاکستانی نامی ویب سائٹ کے مطابق پاکستان کو دنیا سے ملانے والی IMEWEسب میرین کیبل متاثرہوئی ہے جس کے بعد اس کی بینڈوتھ پاکستان میں موجود نہیں ۔
(جاری ہے)
یہ بھی اطلاعات ہیں کہ عالمی سب میرین کیبل مزید ایک ہفتے سے پندرہ دن تک بند رہ سکتی ہے ۔
IMEWEوہ کیبل ہے جو پاکستان میں دوتہائی انٹرنیٹ فراہم کرتی ہے اور اس کے بڑے صارفین میں سے پی ٹی سی ایل ایک ہے یعنی اگر آپ پی ٹی سی ایل کا انٹرنیٹ استعمال کررہے ہیں تو یقینا آپ کے انٹرنیٹ کی رفتار سست ہوگی ‘پی ٹی سی ایل کاکہناہے کہ IMEWEکی عدم دستیابی کی صورت میں انٹرنیٹ کی فراہم کے لیے دیگرسب میرین کیبلز پر کام کررہے ہیں ۔مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.