نیب نے او جی ڈی سی ایل کے 8 افسران کو گرفتار کر لیا

muhammad ali محمد علی جمعہ 1 جنوری 2016 19:07

نیب نے او جی ڈی سی ایل کے 8 افسران کو گرفتار کر لیا

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.1جنوری 2016 ء) نیب نے او جی ڈی سی ایل کے 8 افسران کو گرفتار کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیب کی جانب سے وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں بڑی کاروائی کی گئی ہے۔

(جاری ہے)

نیب کی جانب سے او جی ڈی سی ایل کے 8 افسران کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ان افسران کو کرپشن اور اپنے من پسند افراد کو ٹھیکے دینے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :