نیب بدعنوانی کیخلاف زیرو ٹالرینس کی پالیسی پر عمل پیرا ہے ٗ چیئر مین نیب
نیب سول سوسائٹی ، میڈیا اور عوام سمیت تمام متعلقہ فریقوں کی شمولیت سے ملک بھر سے بدعنوانی کے خاتمہ کیلئے کوششیں جاری رکھے گا ٗ اجلاس سے خطاب
جمعہ 1 جنوری 2016 18:52
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم جنوری۔2016ء) نیب کے چیئر مین قمر زمان چوہدری نے کہاہے کہ نیب بدعنوانی کے خلاف زیرو ٹالرینس کی پالیسی پر عمل پیرا ہے ٗ بدعنوانی کے خلاف مہم کے مثبت نتائج سامنے آئے ہیں ٗ 2016ء میں جاری رہے گی ٗنیب سول سوسائٹی ، میڈیا اور عوام سمیت تمام متعلقہ فریقوں کی شمولیت سے ملک بھر سے بدعنوانی کے خاتمہ کیلئے کوششیں جاری رکھے گا۔
قومی احتساب بیورو نیب کے چیئرمین قمر زمان چوہدری کی زیر صدارت اجلاس میں 2015ء میں بدعنوانی سے متعلق آگاہی اور تدارک مہم میں پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ چیئرمین نیب قمرزمان چوہدری کی ہدایت پر انسداد بدعنوانی کی آگاہی اور تدارکی مہم شروع کی گئی جس کے ذریعے لوگوں کو بدعنوانی کے برے اثرات سے آگاہ کرنے کیلئے’’ بدعنوانی سے انکار‘‘ کا پیغام دیا گیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.