ساہیوال، ڈاکوؤں کی فائرنگ سے محنت کش ہلاک ہوگیا

جمعہ 1 جنوری 2016 18:45

ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم جنوری۔2016ء) نواحی چک 5/58ایل میں ڈا کو ؤں کی فائرنگ سے ایک محنت کش محمد صارق ہلاک ۔

(جاری ہے)

واقعات کے مطابق جمعہ کی صبح 3بجے محمد صادق اپنے اہل خانہ کے ہمراہ گھر پر سویا ہوا تھا کہ تین ڈا کو ؤں کا گروہ گھس آیا اور اہل خانہ کو یرغمال بنا کر لوٹنے لگے تو مزاحمت پر محمد صادق کو گولی مار کر ہلاک کر دیا اور فرار ہو گئے پولیس یوسف والا نے مقدمہ 302ت پ درج کر لیا ہے ابھی تک ڈا کو ؤں کا کوئی سراغ نہیں چل سکا ۔

متعلقہ عنوان :