برقی لائنوں کی مرمت، سریاب گرڈسٹیشن کے ہزارہ ٹاؤن فیڈرسے بجلی معطل رہے گی

جمعہ 1 جنوری 2016 18:21

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔یکم جنوری۔2016ء) کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کے ایک اعلان کے مطابق برقی لائنوں کی مرمت ودیکھ بھال کے کاموں کے لئے 4اور5جنوری کو سریاب گرڈسٹیشن کے ہزارہ ٹاؤن فیڈرسے صبح11بجے سے دوپہر2بجے تک بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔زحمت کے لئے متعلقہ صارفین سے معذرت کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :