آل پاکستان نیشنل بنک فٹ بال ٹورنامنٹ کے پی ٹی کو شکست دیکر پی آئی اے نے افتتاحی میچ اپنے نام کرلیا
افتتاحی میچ میں کراچی پورٹ ٹرسٹ فٹ بال ٹیم کو 2-1سے شکست ،سیکریٹری سندھ فٹ بال ایسوسی ایشن رحیم بخش بلوچ نے افتتاح کیا
جمعہ 1 جنوری 2016 18:19
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔یکم جنوری۔2016ء) کالونی اسپورٹس فٹ بال کلب ملیر سعود آباد کے زیر اہتمام نیشنل بنک آف پاکستان کے تعاون سے "آل پاکستان نیشنل بنک فٹ بال ٹورنامنٹ "کے افتتاحی میچ میں پاکستان انٹرنیشنل ائر لائنز (PIA)فٹ بال کی ٹیم نے کراچی پورٹ ٹرسٹ (KPT)فٹ بال ٹیم کو 2-1سے شکست دیکر افتتاحی معرکہ اپنے نام کرلیا ۔
کھیل کا آغاز انتہائی تیز رفتاری سے ہوا اور وقفے وقفے سے پی آئی اے نے کے پی ٹی کے گول پوسٹ پر تابڑ توڑ حملے جاری رکھے جس کے نتیجے میں کھیل کے 10ویں منٹ میں پی آئی اے کی جانب سے اشتیاق نے خوبصورت گول کرکے اپنی ٹیم کو برتری دلا دی جبکہ کھیل کے 20ویں منٹ میں زیشان نے مزید ایک گول کرکے اپنی ٹیم کی پوزیشن مستحکم کردیا کے پی ٹی کے کھلاڑیوں نے بھر پور جدو جہد جاری رکھتے ہوئے کئی موومنٹ بنائے لیکن کامیاب نہ ہوسکے کھیل کے دوسرے ہاف کے 50ویں منٹ میں کے پی ٹی کے ذاہد نے گول کرکے اپنی ٹیم کے خسارے میں کمی کی پی آئی اے کے گول کیپر کے عمدہ کھیل کی بدولت کے پی ٹی مزید گول کرنے میں ناکام رہی کھیل کے اختتام پر پی آئی کی ٹیم 2-1کے اسکور کے ساتھ میدان سے باہر آئی ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
-
وزیردفاع کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ اجلاس میں شرکت ، فاعی تعاون کے اقدامات سمیت علاقائی سلامتی کے امورکا جائزہ لیا
-
وزیراعلی مریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
گھریلو اور کمرشل سولر پینل لگانے والوں پر ٹیکس لگانے کی تجویز سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.