نئے سال کا آغاز، امریکہ کے تمام مالیاتی ادارے بند رہے

جمعہ 1 جنوری 2016 16:44

نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم جنوری۔2016ء) امریکہ میں نئے سال کے آغاز کے موقع پر تمام مالیاتی ادارے بند رہے ۔

(جاری ہے)

امریکی میڈیا کے مطابق نئے سال کے موقع پر جمعہ کو تمام مالیاتی اور بازار حصص بند رہنے کے باعث کسی قسم کی تجارتی سرگرمی نہیں ہوسکی ہے،کاروباری ادارے پیر سے دوبارہ اپنی سرگرمیاں شروع کرینگے۔

متعلقہ عنوان :